پاور ڈویژن نے اکتوبر کے لئے فیول ایڈجسٹمنٹ کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے۔
سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی )سی پی پی اے (کی بجلی نرخ میں 1.02روپے فی یونٹ کمی کی استدعا کی گئی ہے،نیپرا اتھارٹی درخواست پر سماعت کر کے اپنا فیصلہ سنائے گی۔
درخواست منظوری سے صارفین کو 10ارب روپے تک ریلیف ملے گا صارفین کو فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کا ریلیف دسمبر کے بلوں میں ملے گا۔