کینیڈا کی طرف سے امیگریشن ویزہ کی تعداد میں کمی نے پاکستانی درخواستگزاروں کو فکر میں مبتلا کر دیا ہے، کیا 2027 تک یہ ٹرینڈ یوں ہی کم رہے گا یا اس پالیسی میں کوئی تبدیلی ہوگی ؟، اس حوالے سینئر ایجوکیشنل کنسلٹنٹ فار کینیڈا سمیرا ضیاء نے کیا اہم معلومات شیئر کیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔