امریکی اخبارنیویارک ٹائمزاور سینا کالج کےمشترکہ سروے کے پولز سامنے آگئے۔
پولز کےمطابق امریکی صدارتی امیدوار کاملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت برابر ہے،کاملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 48،48 فیصد ہے
پولزکےمطابق ڈونلڈ ٹرمپ مردوں،سفیدفام ووٹرز،مڈویسٹ اورجنوبی ریاستوں میں مقبول ہیں، کاملا ہیرس خواتین، سیاہ فام ووٹرز، شمال مشرقی اور مغربی ریاستوں میں مقبول ہیں،سروے میں سوال پوچھاگیا تھا اگر آج انتخابات ہوئے تو آپ کسےووٹ دیں گے۔