قومی اسمبلی نے قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل 2024 کثرت رائے سے منظوری کرلیا۔
قانونی معاونت و انصاف اتھارٹی ترمیمی بل 2024 ایوان میں وزیر مملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے پیش کیا۔
ایوان سے تحریک کی منظوری کے بعد ڈپٹی سپیکر نے بل کی ایوان سے شق وار منظوری حاصل کی۔ وزیرمملکت برائے خزانہ علی پرویز ملک نے تحریک پیش کی کہ قانون معاونت و انصاف اتھارٹی (ترمیمی) بل 2024 منظور کیا جائے۔ قومی اسمبلی نے بل کی منظوری دے دی۔ بعد ازاں قومی اسمبلی کا اجلاس کل جمعرات صبح 11 بجے تک ملتوی کری گئی۔