پاکستان کے معروف گلوکار اور سماجی و سیاسی رہنما ابرار الحق کا کہنا ہے کہ اس ملک میں فلحال سیاست ہو نہیں رہی اس لئے میں بھی اس وقت سیاست سے تائب ہوں۔
سماء ڈیجیٹل کے پروگرام ’ کافی ود سما ء ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے گلوکار ابرار الحق کا کہنا تھا کہ اگر سابق وزیر اعظم عمران خان نے جیل سے رہائی کے بعد ان سے رابطہ کیا تو وہ پاکستان کے لئے ضرور کام کریں گے۔
ابرار الحق کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیے اس ویڈیو میں۔