آج کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان میں سعودی ریال کی قیمت 74.74 ہے۔پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔سعودی ریال کی گزشتہ روز 75.09قیمت تھی۔جو آج 35 پیسوں کی کمی کے بعد 74.74 پر آگئی ہے۔
سعودی ریال کا یہ ریٹ انٹرمارکیٹ کے آغاز پر ہےغیرملکی کرنسی کے اتار چڑھاو کے بعد اسکی قیمت میں تبدیلی آئے گی۔
دوسری جانب سعودی ریال کے بھارتی کرنسی میں21.19 پیسے ریکارڈ کی جارہی ہے۔
رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان کیا گیا ہے،یہ کمی ماہ اپریل میں کی گئی رضاکارانہ کٹوتی سے اضافی ہے، جسے دسمبر تک جاری رکھے جانے کا امکان ہے۔