سی ڈی اے نے عدالتی حکم پر عملدرآمد کرتے ہوئے تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ڈی سیل کر دیا ۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے گذشتہ روز پی ٹی آئی سیکرٹریٹ دوبارہ کھولنے کا حکم دیا تھا، چند روزپہلےایم سی آئی نےآگ بجھانےکےمناسب انتظامات نہ ہونےپرپی ٹی آئی سیکرٹریٹ سیل کیاتھا۔