امریکا نے گیارہ ہزار لبنانیوں کی ملک بدری مؤخرکردی
اسرائیل اور حزب اللہ میں سرحد پرکشیدگی جاری ہے۔جس وجہ سے امریکا نےیہ فیصلہ کیاہےامریکی صدرجو بائیڈن کی ہدایت کے بعد گیارہ ہزار پانچ سو لبنانی شہری مزید اٹھارہ ماہ تک امریکا میں رہ سکیں گے۔
غزہ جنگ کے آغاز سے حزب اللہ اور اسرائیل تنازع جاری ہے،حزب اللہ کاکہناہے غزہ جنگ بندی تک پیچھے ںہیں ہٹیں گے۔