ہیلتھ کیئر سپیشلسٹ ڈاکٹر نادا حسن نے لڑکیوں کو بوٹوکس سے بچنے کی اہم ٹپس دے دیں۔
بوٹوکس کیا ہیں اور یہ چہرے کے کس حصے پر کروائے جاتے ہیں اس حوالے سے ڈاکٹر نادا حسن نے اہم تفصیلات بتائی ہیں۔
سما ڈیجیٹل کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر نادا حسن کیا کہنا تھا ؟۔
جانیے ویڈیو میں۔