تحریک انصاف نےلاہورمیں جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔پی ٹی آئی نے انتظامیہ سےلبرٹی چوک میں جلسہ کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔
تحریک انصاف پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل کی جانب سے درخواست انتظامیہ کودی گئی ہے۔
ایڈیشنل جنرل سیکرٹری پنجاب نے کہا ہے کہ لبرٹی چوک میں 15 اکتوبر کو جلسہ کرنا چاہتے ہیں۔تحریک انصاف پنجاب کے ایڈیشنل سیکرٹری جنرل نے انتظامیہ کو درخواست دیدی۔