معروف سائیکا لوجسٹ ہدنا اقبال کا کہنا ہے کہ بچوں کا دماغ بہت تیز ہوتا ہے اور ان کے سیکھنے کا عمل بھی بہت اچھا ہوتا ہے، وہ اپنے اردگرد سے بہت سی چیزیں سیکھ رہے ہوتے ہیں، اگر ماں باپ دو لوگوں کے درمیان موازنہ کررہے ہوں اور ان کا بچہ کھیل رہا ہے تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ وہ ان کی باتوں کی طرف دھیان نہیں دے گا۔
بچوں میں حسد کی اہم کیا ہوتی ہے اس حوالے سے سائیکالوجسٹ ہدنا اقبال کا کیا کہنا تھا ؟ جانیے اس ویڈیو میں ۔