اسٹرولوجر علی زنجانی کا کہنا ہے کہ کوئی بھی شخص خوابوں سے جان نہیں چھڑا سکتا ، اللہ تعالی نے انسان کو جو عقل و شعور عطا کیا ہے دن میں اس کے مطابق چلتا ہے سوچتا ہے اور رات کو جب سو جاتا ہے تو اس کا وجود جاگتا رہتا ہے اور اس کا دماغ کسی نہ کسی سوچ میں رہتا ہے۔
اسٹرولوجیکلی دیکھا گیا ہے کہ انسان اور اس کے خواب کا بہت گہرا تعلق ہے جو اس کی خواہشات کے اوپر ہے، یعنی آپ جس چیز ماحول سے گزر رہے ہوتے ہیں یا جو سوچ رہے ہوتے ہیں اسی سے متعلق بہت سے چیزیں آپ کے خواب میں آنا شروع ہو جاتی ہیں۔
سماء ڈیجیٹل کے پروگرام ’ میری سہیلی ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے علی زنجانی کا مزید کیا کہنا تھا جانیے اس ویڈیو میں۔