پاکستانی کرنسی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
لازمی پڑھیں۔ ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
مرکزی بینک کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 280 روپے 50 پیسے پر برقرار رہی۔