آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل مرحلے کا آغاز 27 جون سے ہوگا جس میں ساؤتھ افریقہ اور افغانستان جبکہ بھارت اور انگلینڈ کی ٹیمیں ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔
بھارت اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں کونسی ٹیم مضبوط ہوگی اور کیا افغانستان کی ٹیم اب تک کی ناقابل شکست ٹیم جنوبی افریقہ کو زیر کر پائے گی ؟ اس حوالے سے دیکھیے اہم تجزیہ۔