انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بند ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 9 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کاروبار کے اختتام پر 278 روپے 39 پیسے پر بند ہوا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 8 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 279 روپے 67 پیسے کا ہو گیاہے ۔