پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی۔
مرکزی بینک کے مطابق جمعہ کہ انٹربینک میں ڈالر کی قدر 17 پیسے کم ہوئی۔
کاروبار کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 33 پیسے پربند ہوا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 279 روپے 49 پیسے پر برقرار رہی۔