مالدیپ کے عام انتخابات میں بھارت کے حمایتی امیدوار کو شکست ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق محمد معیز54 فیصد ووٹ لے کر صدر منتخب ہوگئے۔ابراہیم محمد صالح نے شکست تسلیم کر لی۔
17ذرائع کا کہنا ہے نومبر تک ابراہیم محمد صالح قائم مقام صدر رہیں گے ۔ابراہیم محمد صالح کو بھارت سے قربت کے باعث تنقید کا سامنا تھا۔