ہیٹ ویوکاخطرہ،پی ڈی ایم اے پنجاب نے متعلقہ اداروں کو گائیڈ لائنز جاری کردیں۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نےمحکمہ صحت کوڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کرنےکی ہدایت کردی،ڈی جی پی ڈی ایم اے عرفان کاٹھیاکا کہنا ہےکہ21 سے 27مئی کےدوران پنجاب میں شدیدہیٹ کا خدشہ ہے،پنجاب کےمیدانی علاقے،خصوصاً جنوبی پنجاب کےاضلاع گرمی کی شدید لپیٹ میں آنے کا خطرہ ہے،
پی ڈی ایم اے نےمحکمہ صحت ہسپتالوں میں ہیٹ ویو کاؤنٹرقائم کرنے کی ہدایت کر دی۔