عالمی اور مقامی منڈی میں گولڈ مارکیٹ کی قیمت میں بھاری اضافی دیکھنے میں آ یاہے ۔
تفصیلات کے مطابق 24کیرٹ فی تولہ سونےکےدام 4600روپےبڑھ کر 2لاکھ43ہزار800روپےہوگئے،10گرام سونےکی قیمت3944روپےاضافےسے2لاکھ9ہزار19روپےہوگئی،عالمی مارکیٹ میں54ڈالرکےاضافےسےفی اونس سونا2366ڈالرکاہو گیا۔