سابق وزیراعظم نوازشریف دورہ چین پر روانہ ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق نوازشریف لاہور ایئر پورٹ سے چین کیلئے روانہ ہوئے ہیں جہاں وہ پانچ روز قیام کریں گے ، نوازشریف دورے کے دوران نجی اور سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے ۔

Live stream is currently unavailable. Please check back later or visit our YouTube channel directly.