ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے کی سطح پر براجمان ہے۔
جیم اینڈجیولر ایسوسی ایشن کےمطابق فی تولہ سونا 500 روپے بڑھکر 252700 روپے کاہوگیا۔10گرام سونے کے بھاؤ 429 روپے کےاضافے سے 214935 روپے ہوگئے
پاکستان میں سونے کی قیمت ڈھائی لاکھ روپے فی تولہ کی سطح پراب بھی برقرار
گزشتہ روز فی تولہ سونے کی قیمت میں 1700 روپےکی کمی ریکارڈ کی گئی تھی۔دوسری جانب عالمی منڈی میں فی اونس سونا 5 ڈالر مہنگا ہوکر 2400 ڈالر کاہوگیا۔