روس نے اپنے شہریوں کو مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث سفر نہ کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ روسی شہریوں کو سختی سے مشورہ دیتے ہیں کہ وہ مشرق وسطی کے علاقوں خاص طور پر اسرائیل۔ لبنان اور فلسطینی علاقوں کا سفر کرنے سے باز رہیں۔اس سے قبل جرمنی کی ائیرلائنز کمپنی نے بھی ایران کی پروازیں معطل کی تھیں۔