پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں کمی ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
جمعرات کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 21 پیسے سستا ہو کر 279 روپے 77 پیسے پر آگیا۔
دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر 1 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 93 پیسے پر بند ہوا۔