عالمی و مقامی صرافہ مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ رک گیا۔
جیم اینڈ جیولرزایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 237100 روپے پرآگئی،اس کے علاوہ429 روپے کی کمی سے 10 گرام سونے کے بھائو 203275 روپےہوگئے۔
دوسری جانب عالمی منڈی میں 5 ڈالر کم ہوکر فی اونس سونے کے ریٹ 2273 ڈالر پر آگئے