ماسکوکروکس سٹی ہال حملےکی تحقیقات جاری ہیں،ملزمان نےانکشاف کیا کہ حملے کے ماسٹرمائنڈ نے مشتبہ افراد کو روس یوکرین سرحد فرار ہونےکی ہدایت کی تھی۔
روسی میڈیا کےمطابق تفتیش کےدوران ملزمان نےبیان دیاکہ یوکرین سرحد پہنچنے پران سےانعام کا وعدہ کیا گیا تھا، دہشتگرد حملےکی منصوبہ بندی سوشل میڈیا پر گمنام شخص کےذریعے ہوئی۔
حملہ آوروں کو رابطہ کار نے ہدایات دی تھیں کہ حملے کےبعد یوکرین سرحد کی جانب فرار ہوجائیں۔