انٹر بینک مارکیٹ اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں آج کاروبار کے دوران کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر 6 پیسے سستا ہونے کے بعد 279.29 روپے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر 10 پیسے سستا ہونے کے بعد 282 روپے پرآ گیاہے ۔