استحکام پاکستان پارٹی کے صدر عبد العلیم خان نے پنجاب اسمبلی میں پی پی 91بھکر سے ملک غضنفرعباس چھینہ کواستحکام پاکستان پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا۔
استحکام پاکستان پارٹی کے صدرعبدالعلیم خان نے غضنفرعباس چھینہ کو پنجاب اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر مقرر کردیا۔
عبدالعلیم خان نے باضابطہ طورپر اسپیکر پنجاب اسمبلی کو تحریری طور پرملک غضنفر عباس چھینہ کی بطور پارلیمانی لیڈر نامزدگی سے آگاہ کرتے ہوئے نوٹیفیکشن بھی جاری کردیا ہے۔