لاہور ہائیکورٹ نے 94 سینئر سول ججز کےتقرر تبادلے کردیے۔
چیف جسٹس ہائیکورٹ امیربھٹی کی منظوری کےبعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا سینئرسول جج طاہرمحمود کولاہورسے راجن پور تعینات کردیا گیا۔
سینئرسول جج حسنین عباس کاظمی لاہورسےگوجرانولہ تعینات کردیاگیا،مسعود احمد قصور سے پاکتین تعینات کردیا گیا۔
جوڈیشل افسران کو 27 فروری تک متعلقہ دفاترکاچارج سنبھالنے کی ہدایت کردی گئی۔