پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء خواجہ سہیل منصور نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا ۔
خواجہ سہیل منصور نے اپنا استعفیٰ پارٹی چیئرمین کو بھیج دیا ۔۔ لکھا کہ ذاتی وجوہات کی وجہ سے پارٹی رکنیت سے مستعفی ہورہا ہوں ۔انہوں نے حلقہ این اے دوسوپچاس سے عام انتخابات حصہ بھی لیاتھا ۔
واضح رہے کہ خواجہ سہیل نومبر دوہزار تئیس کو ایم کیوایم پاکستان کو خیرباد کہہ کر پیپلزپارٹی میں شامل ہوئےتھے۔