بھارت کیلئے پاکستان کے نئے ناظم الامور سعد احمد وڑائچ ہو ں گے جو کہ ذمہ داریاں سنبھالنے کیلئے نئی دہلی روانہ ہو گئے ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق سعداحمدوڑائچ نئی ذمےداریاں سنبھالنےکیلئےآج بھارت پہنچ جائیں گے، سعداحمدنئی دہلی میں اعزازخان کی جگہ ناظم الامورکاعہدہ سنبھالیں گے، اعزازخان مدت مکمل کرکےمارچ کےپہلےہفتےمیں اسلام آبادپہنچیں گے، سعداحمددفترخارجہ میں ڈی جی افغانستان کےفرائض انجام دےرہےتھے، اسد گیلانی کو ڈی جی افغانستان کی ذمےداری سونپی گئی ہیں۔