سعودی عرب میں ایک بار پھر سونے کی قیمت ممیں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے۔
سعودی گولڈمارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ،24 قیراط والے والے ایک گرام سونے کی قیمت 231.90 ریال رہی جبکہ 22 قیراط ایک گرام سونا 212.86 ریال میں فروخت کیا گیا جبکہ 21 قیراط کے فی گرام نرخ 202.91 ریال رہے۔
جمعرات کو سونا 203.68 ریال میں فروخت کیا گیا ۔گولڈ مارکیٹ میں 18 قیراط والے ایک گرام سونے کے نرخ 173.92 رہے جبکہ 8 گرام والی سونے کی گنی 1947.93 ریال میں فروخت کی گئی اور پانچ گرام سبیکہ 1205.86 ریال میں فروخت ہوا جبکہ 10 گرام والے سبیکے کے قیمت 2383.89 ریال رہی۔ ہول سیل مارکیٹ میں ایک کلوگرام کے نرخ 2 لاکھ 33 ہزار 519 ریال ریکارڈ کیے گئ