نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے بعد لندن پہنچ گئے۔
لندن ایئرپورٹ پرڈپٹی ہائی کمشنرنےنگران وزیراعظم کا استقبال کیا،نگران وزیراعظم کےبرطانوی میڈیا کےساتھ متعددانٹرویوزہوں گے،وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آکسفورڈ یونیورسٹی کا بھی دورہ کریں گے۔
نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ 27ستمبرکو لندن سے واپس روانہ ہوں گے۔