بلوچستان کے ضلع ژوب اور اطراف میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کی شدت 3.5 اور گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ،زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کی شدت 3.5 اور گہرائی 18 کلو میٹر ریکارڈ،زلزلہ پیما مرکز
زلزلے کا مرکز ژوب سے 113 کلومیٹر دور جنوب مشرق میں تھا
زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا