وانا؛ فرنٹیئر کورخیبر پختونخوا ساؤتھ کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن کا انعقاد
میجر جنرل مہر عمر خان ، انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور ساؤتھ کنونشن کے مہمان خصوصی تھے
میجر جنرل مہر عمر خان ، انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور ساؤتھ کنونشن کے مہمان خصوصی تھے
تقریب میں طلبہ نے ٹیبلوز، تقریری مقابلے اور ملی نغمے پیش کئے