مصنوعی بارش کے باوجود شہر لاہور میں سموگ کی آنکھ مچولی جاری
سموگ آج کل لاہور میں ایک اہم مسئلہ بن چکا ہے جس کا سامنا شہریوں کو ہر روز کرنا پڑ تا ہے ، سموگ کے با عث لاہور میں سردیوں کے موسم کی خوبصورتی ماند پر چکی ہے