امریکا نے روس پر نئی پابندیاں عائد کردیں
امریکی محکمہ خارجہ اور خزانہ نے ساڑھے پانچ سو افراد اورروسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں
امریکی محکمہ خارجہ اور خزانہ نے ساڑھے پانچ سو افراد اورروسی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں
یہ نیٹ ورک چین کو کروڑوں ڈالر کا خام تیل فراہم کر رہا تھا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی "زیادہ سے زیادہ دباؤ" مہم کا حصہ ہے