عمران خان اور بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں 8 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
احتساب عدالت کے جج محمد علی نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
احتساب عدالت کے جج محمد علی نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا
بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی مزید ایک اور گواہ پر جرح مکمل،مجموعی تعداد سات ہوگئی