Today Update Pti Case

image description

مخصوص نشستوں کا کیس:پارٹی انتخابات کئی سال سے زیر التوا تھے، پی ٹی آئی بار بار وقت مانگ رہی تھی، معاملہ سپریم کورٹ پر مت ڈالیں،چیف جسٹس

پارلیمنٹ آئین میں تبدیلی کرتی رہی،جو سامنے ہے ہم اس پر چلیں گے پیچھےجائیں تو اس وقت کے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن بھی کھلےگا، قاضی فائز عیسی