تمباکو پر ٹیکس میں 37 فیصد اضافے کی تجویز سامنے آگئی
تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم کی جائے، ملک عمران احمد
تمباکو نوشی کرنے والوں کی تعداد کم کی جائے، ملک عمران احمد
پاکستان میں سگریٹ کی قیمتیں اب بھی دنیا کے کئی حصوں سے سستی ہیں، ملک عمران احمد
اس اقدام سے تمباکو نوشی سے وابستہ صحت کے اخراجات پر نمایاں اثر پڑے گا