طیفی بٹ کے بہنوئی جاویدبٹ کےقتل کی تفتیش میں پیشرفت
جاویدبٹ کی بیوہ نےدونوں شوٹرزاظہراور الیاس کو پہچان لیا، پولیس ذرائع
رانا ثنااللہ نے بجٹ کے بعد وزیراعظم کی تبدیلی کی افواہوں کو بے بنیاد قرار دیدیا
ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی کا اعلان کر دیا
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں محدود کمی
قومی ایئر لائن پی آئی اے کی نجکاری کا عمل حتمی مرحلے میں داخل
ایران جنگ کے بعد صورتحال پہلے سے بھی زیادہ خراب ہو گئی،باراک اوباما کی ڈونلڈ ٹرمپ پر تنقید
لندن میں دو مسافر ٹرینوں کے درمیان تصادم ،ایک شخص ہلاک 89 زخمی
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی
غزہ بدستورسنگین انسانی بحران کا شکار ہے، پاکستانی مندوب عاصم افتخار احمد
اسرائیل کی لبنان کے جنوبی علاقوں پر بمباری ،تازہ حملوں میں مزید پانچ شہری شہید
جاویدبٹ کی بیوہ نےدونوں شوٹرزاظہراور الیاس کو پہچان لیا، پولیس ذرائع
دبئی میں اشتہاری ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپا مارا گیا لیکن وہاں پر طیفی بٹ بھی موجود تھا
طیفی بٹ خفیہ طور پر سفر کیلئے مخصوص قومی شناختی کارڈ اورپاسپورٹ استعمال کرتا تھا : ذرائع
پولیس نے شالم مارکیٹ میں ٹرکاں والے اڈے کو سیل کرکے ملازمین کو واپس گھر بھجوا دیا
جاوید بٹ کے قتل کی منصوبہ بندی میں امیر معصب کے ساتھ امیر فاتح شامل ہے،جے آئی ٹی