پاکستان تحریک انصاف کا 2 اکتوبر کو پنجاب کے 3 بڑے شہروں میں احتجاج کا اعلان
کارکن تینوں شہروں میں گھروں سے باہر نکلیں اور احتجاج میں بھرپور حصہ لیں، شیخ وقاص اکرم
کارکن تینوں شہروں میں گھروں سے باہر نکلیں اور احتجاج میں بھرپور حصہ لیں، شیخ وقاص اکرم
ہم نے مذاکرات کی درخواست کی ہے اور نہ ہی کریں گے، وزیر دفاع کے بیان پر ردعمل
ہم ڈیل مانگ رہے ہیں نہ اپنے ذات کے لئے کچھ مانگ رہے ہیں، پریس کانفرنس