تحریک انصاف پی پی163 لاہورسے ٹکٹ ہولڈر کا پارٹی سے لاتعلقی کا اعلان
پارٹی اب بھی اپنے بیانیہ سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہے،فیاض بھٹی
پارٹی اب بھی اپنے بیانیہ سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نہیں ہے،فیاض بھٹی
عبدالکریم خان ، خالد گھر،ملک محمد اقبال، طارق محمود باجوہ، ندیم ہارون نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا