پنجاب؛ گزشتہ24گھنٹے کے دوران صوبے میں نمونیہ سے6 بچوں کی اموات
لاہور میں گزشتہ روزنمونیہ سے ایک بچے کی موت رپورٹ، محکمہ صحت
لاہور میں گزشتہ روزنمونیہ سے ایک بچے کی موت رپورٹ، محکمہ صحت
رواں ماہ نمونیہ سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد 220 ہوگئی
رواں ماہ نمونیہ سےجاں بحق بچوں کی تعداد233 ہوگئی
لاہور سےایک روزکےدوران دوسودوبچےنمونیہ کےمرض میں مبتلا ہوکراسپتالوں کوپہنچے
رواں برس صوبے میں نمونیہ سے انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد چار سو پانچ ہوگئی