ایم ڈی کیٹ کے دوبارہ امتحانات کیلئے 19 نومبر کی تاریخ تجویز
پیپر لیک معاملے میں وائس چانسلر ملوث نکلے تو کارروائی ہوگی، نگران وزیر صحت سندھ
پیپر لیک معاملے میں وائس چانسلر ملوث نکلے تو کارروائی ہوگی، نگران وزیر صحت سندھ
تمام میڈیکل کالجز کو رجسٹرار پی ایم ڈی سی کی جانب سے احکامات جاری کر دیئے گئے ہیں۔