وزارت خزانہ نے مجوزہ پنشن رولز میں تبدیلیوں کےلیے سمری تیار کرلی
وزارت خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل سمری منظوری کی خواہش مند، ذرائع
وزارت خزانہ آئی ایم ایف سے مذاکرات سے قبل سمری منظوری کی خواہش مند، ذرائع
سرکاری ملازمین کی تاحیات پنشن ختم اور اہلخانہ کیلئے پنشن 10 سال تک محدود کرنے کی تجویز