ورلڈ کپ میں دو روز باقی، پاکستانی صحافیوں اور شائقین کو بھارتی ویزے جاری نہ ہوسکے
پاکستانی صحافیوں نے پہلے میچ کی خاطر حیدرآباد کے ہوٹلز میں بکنگ کروارکھی ہے
پاکستانی صحافیوں نے پہلے میچ کی خاطر حیدرآباد کے ہوٹلز میں بکنگ کروارکھی ہے
امید ہے جلد شائقین اور صحافی آئی سی سی ورلڈکپ کیلئے بھارت میں موجود ہوں گے