پاکستان کا بھارتیوں کو ملک چھوڑنے کا حکم، پی ایس ایل براڈ کاسٹرز مشکل میں آ گئے پی ایس ایل براڈ کاسٹنگ ٹیم میں دو درجن سے زائد بھارتی شہری کام کر رہے ہیں 7 hours ago