ایم پی او سے متعلق ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا اختیار خلاف قانون قرار
وفاقی حکومت صوبائی اختیارات کے استعمال سے متعلق رولز 3 ماہ میں تشکیل دے، اسلام آباد ہائیکورٹ
وفاقی حکومت صوبائی اختیارات کے استعمال سے متعلق رولز 3 ماہ میں تشکیل دے، اسلام آباد ہائیکورٹ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے عارضی طور پر اختیار بحال کر دیا