پشاور، ایم ڈی کیٹ بلیو ٹوتھ سکینڈل کے ماسٹر مائنڈ کی نشاندہی ہوگئی
ملزم پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ملازم رہ چکا ہے
ملزم پبلک سروس کمیشن اور فیڈرل پبلک سروس کمیشن کا ملازم رہ چکا ہے
9 مشکوک امیدواروں نے ٹیسٹ سے قبل ایک ہی موبائل فون نمبر سے رجسٹریشن کی تھی، ذرائع