میجرطفیل محمد شہید نشان حیدر کا آج 66 واں یوم شہادت عقیدت واحترام سے منایا جارہا ہے
قوم مادر وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے، صدر مملکت
قوم مادر وطن کے دفاع کی خاطر جان کا نذرانہ پیش کرنے والے بہادر سپوت کو سلام پیش کرتی ہے، صدر مملکت
شہید کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا،زندہ قومیں اپنے محسنوں کےاحسانات کو فراموش نہیں کرتیں ،علماء
میجرطفیل محمد شہید نےمشرقی پاکستان کے علاقے لکشمی پورمیں جرات و بہادری کی تاریخ رقم کی